5 miners who were kidnapped from Mach area of Balochistan recovered and reached Quetta
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے مچ سے اغوا ہونے والے 6 میں سے 5 کانکن 17 روز بعد بازیاب ہوکر کوئٹہ پہنچ گئے مچ کے علاقے مارواڑ کے مقام پر اغوا ہونے والے 6 مزدور کان کنوں میں سے 5 بازیاب ہوگئے، کان میں کام کرنے کے دوران نامعلوم مسلح افراد6 کانکنوں کو اپنے ساتھ لے گئے تھے کوئٹہ:اغوا ہونے والے 6 میں سے 1 مزدور تاحال لاپتہ ہے،لیبر یونین زرائع
Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube