کوئٹہ ،سول لائن پولیس نے سیشن کورٹ کے سامنے فائرنگ کے واقعہ کا 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق سول لائن پولیس کے مطابق گزشتہ روز سیشن کورٹ کے سامنے فائرنگ کے واقعہ کا مقدمہ 4 افراد کیخلاف درج کرکے انہیں حراست میں لیکر تحقیقات شروع کردی یاد رہے کہ فائرنگ کی واقعہ میں 2 افراد اور 7 زخمی ہوئے تھے