اوستہ محمدبلوچستان میںسیلابی علاقوں میں سردیاں شروع ہونے لگی۔لوگ پہلے گرمیوں میں تڑپتے رہے ہیںمتاثرین نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ اب سردیوں میں ٹھٹھریں گے۔حکومت فوری توجہ دے ،تفصیلات کے مطابق حالیہ سیلاب اور بارشوں میں ہونے والے گھروں کی تباہ کاریوں نے لوگوں کو ذہنی قوفت میں مبتلا کر دیا ہے ۔پہلے گرمیوں میں لوگ بچے بوڑھے تڑپتے رہے اور سردیاں شروع ہونے لگے تو اب یہ متاثریں ٹھٹھریں گے کیونکہ اب تک یہ غریب لوگ بے یارو مدد گار ہیں کوئی مدد کو تیار نہیں حکومت کی جانب سے صرف پسندیدہ لوگوں کو خیمے درجنوں کے حساب سے دیے گئے جو اب وہ اب بکنے لگے لیکن غریبوں کو نہیں ملے ہیں یہ ثبوت واضح ہوگیا کہ لوگ احتجاج کر رہے اور احتجاجی دھرنے لگائے ہوئے ہیں حکومتی جماعت مکمل طور پر ناکام ہوچکے وفاقی حکومت اس طرف توجہ دیں ۔حکومتی اعلان کردہ 25000ہزار وہ سندھ اور دیگر صوبوں کو مل رہے ہیں لیکن اوستہ محمد کع نہیں مل رہے یہ زیادتی عوام کے ساتھ کیوں ہے