بلوچستانتازہ ترین ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج دکی کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 5سال قید کی سزا سنادی ملزم وزیر محمد کو جرم ثابت ہونے پر پانچ سال قید اور پانچ ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی Last updated: 2022/10/28 at 4:00 شام 2 سال ago Share SHARE Highlights عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 5سال قید کی سزا سنادی دکی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج دکی کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 5سال قید کی سزا سنادی۔عدالت نے کلاشنکوف برامدگی کیس میں ملزم وزیر محمد ولد صدو خان قوم بنوخیل ناصر کو جرم ثابت ہونے پر پانچ سال قید اور پانچ ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ۔قبل ازیں ملزم کے خلاف پولیس نے کلاشنکوف برامدگی کیس 13E کے تحت ملزم کے خلاف مقدمہ فرد نمبر 54/2022 پولیس تھانہ دکی میں درج کرکے چالان عدالت میں جمع کروایا تھا۔استغاثہ کی جانب سے کیس کی پیروی ڈسٹرکٹ اٹارنی نے کی۔جبکہ ملزم کی جانب سے ایڈوکیٹ نسیم لقمان بطور وکیل صفائی کیس کی پیروی کی۔عدالت نے استغاثہ کی جانب سے گواہان کے بیانات قلمبند ہونے اور وکلا کی جانب سے بحث کے بعد کیس کا فیصلہ سابقہ پیشی پر محفوظ کرلیا تھا۔جرم ثابت ہونے کے بعد عدالت نے کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے مجرم کا پانچ سال قید اور پانچ ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔جسکے بعد مجرم کو ڈسٹرکٹ جیل لورالائی منتقل کردیا گیاہے ۔ Share this:FacebookXLike this:Like Loading... You Might Also Like نیب نے 72ریفرنسز کاریکارڈاحتساب عدالتوں میں جمع کرادیا نیب بلوچستان نے احتساب عدالتوں میں 65یفرنس جمع ہو گئے حمداللہ پر دھماکے کے خلاف کل کوئٹہ میں شٹرڈائون ہڑتال کااعلان کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں پولیس آن لائن ایف آئی آر سسٹم خراب TAGGED: balochistan, pakistan, Quetta Goonj Live اکتوبر 28, 2022 Share this Article Facebook Twitter Email Print Share Previous Article فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے Next Article بلوچستان میں کورونا پھیلاو کی شرح میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے Leave a comment جواب دیں جواب منسوخ کریںآپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہےتبصرہ * نام * ای میل * ویب سائٹ اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔ Δ Follow Usہمیں سوشل میڈیا پر تلاش کریں۔ 6.5k Like 8.7k Follow 9.6k Subscribe ہفتہ وار بلیٹنہمارے تازہ ترین مضامین کو فوری طور پر حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں! مشہور خبریں۔ تازہ ترینپاکستان عمران خان کے ساتھ ساتھ عام شہریوں کو بھی ضلعی کچہری میں خطرہ ہے Goonj Live 2 سال ago تحریک انصاف کا لانگ مارچ دوبارہ شروع چئیرمین عمران خان It was decided to appoint Lieutenant General Syed Asim Munir as the new Army Chief and Lieutenant General Sahir Shamshad Mirza as the Chairman Joint Chiefs of Staff Committee. ایرانی پیٹرول ڈیزل پاکستان کے مارکیٹ میں حصہ 25 فیصد تک پہنچ گیا مکہ مکرمہ میں سرسبز پہاڑوں کی ویڈیو وائرل، - Ads - عالمی کورونا وائرس کیسز Confirmed 0 Death 0 معلومات اكثر: کوویڈ کے اعدادوشمار -19