خرم لغاری نے پنجاب کابینہ کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بتایا جائے کہ پنجاب کابینہ میں شامل ہونے کا معیار کیا ہے ن کا کہنا تھا ہمیں دکھایا کچھ اور گیا تھا ہوا کچھ اور ہے، ممکن ہے ہم اگلے تین سے چار روز میں اسمبلی سے بھی استعفیٰ دے دیں ان کے ساتھ 5 دیگر ارکان اسمبلی نے بھی پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، تمام ارکان پارٹی چھوڑنے کا اعلان باقاعدہ پریس کانفرنس میں کریں گے۔