کوئٹہ؛ تھانہ سٹی کی حدود میں موٹر سائیکل چوری کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیاچار گرفتار ملزمان تین چوری شدہ موٹر سائیکلیں بھی برآمد کی گئی ہیں ملزمان کو سی سی ٹی وی فٹیج کی مدد سے گرفتار کیا،
ملزمان سے مذید تفتیش کی جارہی ہے، شہر میں چوری کی وارداتوں میں بڑھتے واقعات کی روک تھام کے لیےپیٹرونگ بڑھا دی گئی ہے،
تھانہ سٹی موٹر سائیکل چوری کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا
کوئٹہ چار گرفتار ملزمان تین چوری شدہ موٹر سائیکلیں بھی برآمد کی گئی ہیں،
Leave a comment