آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ سے پارلیمانی سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی محترمہ بشری رند نے ملاقات کی محترمہ بشری رند نے آی جی پولیس کی جانب سے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کی آی جی پولیس کی کوشش کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ بلوچستان پولیس ہمیشہ اپنے صوبے کے عوام کے لیے خدمات انجام دیتی رہی گی محترمہ بشری رند نے شہدا پولیس کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوے انہیں خراج عقیدت پیش کیا پارلیمانی سیکڑیری ایس اینڈ جی اے ڈی محترمہ بشری رند نے آی جی پولیس کی جانب سے ڈے کیر سینٹر کا بھی معانہ کیا اور بچوں سے بھی ملاقات کی اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی کے رنما محمد زید رند بھی موجود تھے