میچ میں ویرات کوہلی نے پاکستان کے خلاف 82 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ بھارت نے پاکستان کو میچ کی آخری گیند پر 4 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ ھارت کی جیت کے بعد میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں موجود سابق لیجنڈری کپتان سنیل گواسکر بھی خوشی سے جھوم اٹھے تھے جس کی ویڈیو سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی تھیھارت کی پاکستان کے خلاف فتح پر محمد عرفان خوشی میں تالیاں بجا کر اپنی ٹیم کو داد دے رہے ہیں جبکہ سنیل گواسکر اچھل اچھل کر اپنی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں