وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کا سینئر صحافی ارشد یف کے جاں بحق ہونے کے معاملے کی کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کیا ہے ہائی کورٹ کے جج کی سربراہی میں جوڈیشل انکوائری کرانے کا فیصلہ کیا ہے وزیراعظم نے یہ فیصلہ مرحوم ارشد شریف کے جاں بحق ہونے کے اصل حقائق کے تعین کے لئے کیا