نوشکی میں نا معلوم موٹر سائیکل سوارو ں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نوشکی میں کلی جمالدینی کے قریب 2 نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے وسیم نامی نوجوان کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے نعش ہسپتال منتقل کر دی گئی جس کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاکے حوالے کر دیا گیا مزید کارروائی نوشکی پولیس کر رہی ہ