
اوستہ محمد، سیاہ کاری کے الزام میں 2 افراد کو قتل ‘ملزم آلہ قتل سمیت گرفتارتفصیلات کے مطابق گزشتہ شب قربان کالونی میں ملزم نذیر حسین بلیدی نے سیاہ کاری کے الزام میں اپنی بیوی مسما(ة)کو سیاہ کاری کے الزام میں کلاشن کوف سے فائرنگ کر کے سیدوقار شاہ کے ساتھ قتل کر دیااطلاع ملتے ہی ایس سیچ او عبدالروف جمالی نے بروقت کاروائی کر کے آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے نعش پوسٹ مارٹم کے بعد گھر پہنچے تو کہرام مچ گیابتایا جاتا ہے کہ سید وقار شاہ کو فون کر کے بلایا گیا اور انہیں پہنچتے ہی فائرنگ کر کے قتل کیا ملزم کو پہلے سے شک تھا کہ مقتول کے غلط تعلقات تھے ان کے بیوی سے جس کی شعبہ میں ان کو قتل کیا ہے۔مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے