تاہم اس میچ کے دوران جہاں شاہین شاہ آفریدی ایک مرتبہ پھر پوری جوبن پر دکھائی دیے وہیں ان کی عمدہ باؤلنگ نے رحمٰن اللہ گرباز کو ہسپتال پہنچا دیا۔
قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نے اپنے پہلے ہی اوور میں شاندار سوئنگ باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور پانچویں ہی گیند پر خوبصورت یارکر پر افغان اوپنر کو پویلین واپسی پر مجبور کردیا۔