کوئٹہ ،گور نر بلو چستان نے صوبے کی تمام سر کا ری جا معات میں ہر قسم کی بھر تیوں اور تر قیا تی کاموں پر پابندی عائد کر دی ۔ گور نر بلو چستان کے پرنسپل سیکر ٹری کی جا نب سے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق گور نر بلو چستان نے صوبے کی تمام سر کا ری جا معات میں ریگو لر کنٹریٹ اور ڈیلی ویجز بھر تیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے ۔ اعلامیہ کے مطابق جامعات میں تر قیاتی اسکیموں کے لئے ٹینڈر کا عمل بھی فوری طور پر روک دیا گیا ہے