آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عمرہ ادا کردیا۔آرمی چیف پاکستان جنرل عاصم منیر ان دنوں سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیا۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر کیلئے خصوصی طور پر بیت اللہ کا دروازہ بھی کھولا گیا۔ انہوں نے بیت اللہ کے اندر نوافل ادا کیے