ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، سیمی فائنل میں پاکستانی ٹیم کامیاب ہوگئی
کپتان پاکستانی ٹیم بابر اعظم نے کہا ہےکہ جیت ہمیشہ آپ کا اعتماد بڑھاتی ہے ،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، سیمی فائنل میں پاکستانی ٹیم کامیاب ہوگئی دوشکست کے بعد اب ہم اس میچ پر فوکس کررہےہیں ، ٹیم میں کوئی تبدیلیاں نہیں کی گئی ہیں۔اس سے قبل ایڈیلیڈ کے گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو 13 رنز سے اپ سیٹ شکست دی۔جنوبی افریقا کی شکست کے ساتھ ہی بھارت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
Follow GoonjLive On Facebook , Twitter ,Linkedin, RSS and Youtube