ہیلتھ کارڈ ہولڈرز کو کوئٹہ سمیت ملک کے 5 سو ہسپتالوں میں علاج کی سہولت میسر ہونا تھی، انشورنس کمپنی سے معاہدہ بھی تیار ہوگیا تھا مگر جام کمال حکومت کے خاتمے کے ساتھ ہی ہیلتھ کارڈ قدوس بزنجو نے ختم کر دیا بلوچستان میں ، 50 فیصد سے زائد بچے اور مائیں غذائی قلت کا شکار ہیں جبکہ تقریباً 49 فیصد ماؤں اور 57 فیصد بچوں میں خون کی کمی پائی جاتی ہے۔
جام حکومت کاہیلتھ کارڈ منصوبے کو حکومت نےختم کردیا گیا
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے دور حکومت میں تیار کئے جانے والے ہیلتھ کارڈ منصوبے کو وزیر اعلی عبدالقدوس بزنجو نے میں ختم کردیا گیا۔
Highlights
- سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے دور حکومت میں تیار کئے جانے والے ہیلتھ کارڈ منصوبے کو وزیر اعلی عبدالقدوس بزنجو نے میں ختم کردیا گیا۔
Leave a comment