پشین کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پشین کے علاقے کلی تراٹہ میںنامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار تھانہ صدر سرخاب سے گھر جارہا تھا کہ راستے میں فائرنگ کرکے شہید کردیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر نعش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔ مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔