مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ میں اپنی حکومت کو کہتا ہوں،کوئی مفاہمت نہیں ہوگی،کوئی فیس سیونگ نہیں دی جائےگی، یہ لانگ مارچ نہیں رانگ مارچ ہے، لانگ مارچ ٹھس ہوگیا، 2 ہزار سے زیادہ لوگ نہیں، راستے سے واپس ہوجائیں گے، لانگ مارچ مکمل نہیں ہو پا رہا، بندوقوں کی باتیں کی جارہی ہیں انہوں نے کہا کہ میں اپنی حکومت کو کہتا ہوں،کوئی مفاہمت نہیں ہوگی،کوئی فیس سیونگ نہیں دی جائےگی، یہ لانگ مارچ نہیں رانگ مارچ ہے، لانگ مارچ ٹھس ہوگیا، 2 ہزار سے زیادہ لوگ نہیں، راستے سے واپس ہوجائیں گے، لانگ مارچ مکمل نہیں ہو پا رہا، بندوقوں کی باتیں کی جارہی ہیں عمران مسلح ہونےکی بات کر رہے ہیں، پی ٹی آئی ایک دہشت گرد تنظیم ہے، سابقہ حکومت میں ہم دیوالیہ ہونے کے قریب کھڑے تھے۔