کمانڈر کوئٹہ کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کی خصوصی ہدایت پر بلوچستان کی ہزارہ برادری کے دیرینہ مطالبے کی تکمیل۔ ہزارہ ٹاؤن میں پولیس سٹیشن قائم کردیا گیا
پولیس سٹیشن میں ایک انسپکٹر سمیت 11 پولیس اہلکاروں کی تعیناتی بھی کر دی گئی ہے۔ یہ پولیس سٹیشن تب تک شہریوں کو سہولیات فراہم کرتا رہے گا جب تک ہزارہ ٹاؤن میں ایک مستقل تھانہ قائم نہیں کر دیا جاتا۔ ہزارہ کمیونٹی نے پولیس سٹیشن کے قیام کو ایک خوش آئند قدم قرار دیا اور حکومت بلوچستان، کمانڈر کوئٹہ کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور اور بلوچستان پولیس کا شکریہ ادا کیا۔
کورکمانڈر آصف غفور کی ہدایت پر ہزارہ ٹاؤن میں پولیس تھانہ قائم کردیا
ہزارہ کمیونٹی نے پولیس سٹیشن کے قیام کو ایک خوش آئند قدم قرار دیں دیا
Highlights
- کورکمانڈر آصف غفور کی ہدایت پر ہزارہ ٹاؤن میں پولیس تھانہ قائم کردیا
Leave a comment